1
/
of
3
Darussalam Book Store
Al-Quran Al-Kareem Ahsan-al-Hawashi
Al-Quran Al-Kareem Ahsan-al-Hawashi
Regular price
Rs.3,299.00 PKR
Regular price
Rs.3,400.00 PKR
Sale price
Rs.3,299.00 PKR
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
احسن الحواشی قرآن مجید کا اردو زبان میں نہایت جامع، خوبصورت اور سلیس ترجمہ ہے۔ اس ترجمے کو لکھ والیے حافظ صلاح الدین یوسف کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں کہ انکا مشہور ترجمہ احسن البیان ہر دل عزیز ہے۔ اس ترجمے میں حافظ صلاح الدین یوسف صاحب نے ہر حاشیہ کو اُسی صفحہ پر ختم کیا ہے جس پر وہ لکھا گیا ہے اور یہ مشکل کام اس قدر جامعیت سے موصوف ہی کر سکتے تھے۔ اس ترجمے کو دو رنگوں کے ساتھ خوبصورت جلد میں پیش کیا جا رہا ہے۔
Share


