Skip to product information
1 of 3

Darussalam Book Store

Qawaid al Sarf (Ibtidai)

Qawaid al Sarf (Ibtidai)

Regular price Rs.340.00 PKR
Regular price Rs.380.00 PKR Sale price Rs.340.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

احکام شریعت کے لیے جہاں دیگر علوم، اسلامیہ کی اہمیت مسلم ہے وہاں عربی زبان سیکھنے کے لیے `فن صرف` کو بنیادی درجہ حاصل ہے۔ جب تک کوئی شخص اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے علوم اسلامیہ میں دسترس ممکن نہیں۔ قران و سنت کے علوم سمجھنے کے لیے درجہ بدرجہ مختلف ادوار میں علمائے اسلام نے اس موضوع پر گرانقدر کتابیں لکھیں اور اسے آسان سے آسان تر بنانے کی سعی جمیل کی۔

View full details